کیا اکثرو بیشتر احتلام ہونا ایک بیماری ہے؟
احتلام
ہونا ایک فطری عمل ہے خاص طور پر نوجوانی کے دِنوں میں ۔بعض مَردوں کو
احتلام ہر دوسرے یا تیسرے دِن ہوجاتا ہے یہ مرض ہے اس کا علاج لازم ہے ۔اور
بعض کو غالبأٔ ہفتے میں ایک باریا مہینے میں ایک بار یا شاید کبھی نہیں
۔یہ فرق ہونا ایک نارمل بات ہے ۔لہٰذا آپ کواِس حوالے سے ، فکرمند نہیں
ہونا چاہئے ۔ زیادہ تر صورتوں میں وقت گزرنے کے ساتھ یا کسی کے ساتھ جنسی
تعلقات قائم کرنے کی صورت میں، احتلام ہونے کی تعدا د میں کمی آجاتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment