Pages

عورت کے اعضاے مخصوصہ یعنی جنسی اعضا

اس تفصیلی معائنے کے لیے عورت کو زیادہ نہیں صرف 15 سے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں- اور یہ سارا کام تب کیا جانا چاہیے جب ذہن پو سکون ہو اور کوئی disturb کرنے والا نہ ہو- اپنے کمرے میں چلی جائیں کمرے میں آپ اکیلی ہوں اندر سے کنڈی لگا لیں تا کہ آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کر سکے- اپنے نیچے والے کپڑے اتار لیں- البتہ آپ سارے کپڑے بھی اتار سکتی ہیں- کمرے کا درجہ حرارت نارمل ہو نہ بہت گرم نہ بہت سرد سرین Hips کے بل فرش پر بیٹھ جاین ٹانگیں آگے کو پھیلا لیں لیکن گھٹنے کھڑے رکھیں اور ٹانگیں کھول لیں- اپنا منہ روشنی کی طرف رکھیں تا کے معائنے میں کوئی مشکل نہ ہو- 

 

کوشش کریں کے بیڈ پر نہ بیٹھیں اس سے آپ کا نچلا حصّہ بیڈ کے اندر دھنس جائے گا اور آپ کو معائنے میں مشکل پیش آئے گی- معائنے کے وقت ایک شیشہ اپنے اعضا مخصوصہ کے سامنے رکھیں اور تفصیلی جائزہ لیں- اس کے بعد ایک ہاتھ میں ٹارچ لیں اور اور دوسرے ہاتھ سے اعضا مخصوصہ کے بھر والے ہونٹوں کو کھولیں تو اس کے اندر آپ کو سرک رنگ کے اندرونی لب نظر آئیں گے- ان کا بغور جائزہ لیں-

 

اس کے بعد اوپر کی طرف جہاں لب اپس میں ملتے ہیں- جہاں آپ کو مٹر کے دانے کے سائز کا ایک دانہ سا نظر آئے گا یہ آپ کا بزر Clitoris ہے- اس کے اوپر ٹوپی سی ہوتی ہے- اس سے تقریبا ایک انچ نیچے پیشاب کی نالی کا سوراخ ہوتا ہے- اس سے بھی نیچے فرج Vagina ہوتی ہے- مباشرت کی سہی جگا یہ ہوتی ہی- اس کے بلکل نیچے مگر لبوں کے باہر مقعد Anus ہوتی ہے- اطمینان کے ساتھ ان سب چیزوں کا اچھی طرح تفصیلی جائزہ لیں کے کون سی چیز کہاں ہے تا کے مباشرت کے وقت آپ اپنے خاوند کی بھرپور مدد کر سکیں- 

 

No comments:

Post a Comment